کاپی رائٹس

Inkishaf News

انکشاف نیوز پر اَپ لوڈ ہونے والے تمام مواد (بشمول لوگو، ڈیزائن، گرافکس) کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس کا لوگو انٹیلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن کے پاس باقاعدہ رجسٹرڈ کروایاگیا ہے اس کےعلاوہ ویب سائٹ کے مواد کے جملہ حقوق کاپی رائٹس ایکٹ کے تحت محفوظ کروانے کے لیے کام جاری ہے ۔ ویب سائٹ پر موجود تحریر مواد کو بغیر اجازت کسی بھی تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنا ممنوع ہے۔
ایسا مواد جو تیسرے فریق (تھرڈ پارٹی) کی ویب سائٹ، اپلیکیشنز کے ذریعے اس ویب سائٹ سے منسلک کیا گیا ہے۔ اس کے جملہ حقوق متعلقہ فریق کے پاس ہیں۔ انکشاف نیوز کی ویب سائٹ اس قسم کے کسی بھی مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ اپنی کوئی بھی تحریر، تصویر، گرافکس، ویڈیو یا آڈیو انکشاف نیوز کی ویب سائٹ کو فراہم کرتے ہیں تو آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ انکشاف نیوز اس مواد کو بلا معاوضہ کسی بھی شکل میں استعمال کر سکتا ہے۔ اور آپ انکشاف نیوز کی انتظامیہ کو یہ اجازت دیتے ہیں کہ اس مواد کی حسب ضرورت تدوین کرسکتی ہے، اس میں تبدیلی کرسکتی ہے یا اسے اپنے کسی دوسرے کونٹینٹ میں شامل کرسکتی ہےاور یہ مواد انکشاف نیوز کی مالکیت ہوگا۔تاہم ہمیں مواد فراہم کرنے والے کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے مواد کو کسی دوسرے پلیٹ فارم پر بھی شیئر کر سکے۔
انکشاف نیوز کی ویب سائٹ پر موجود مواد کے حوالے سے کسی بھی فرد یا ادارے کو کوئی شکایت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرے، ہماری کوشش ہوگی کہ شکایت کو جلد از جلد دور کیا جائے۔

جس کے لیے آپ ہم سے ہمارے ای میل پر رابطہ کرسکتے ہیں۔