ہمارے بارے میں

Inkishaf News
ہمارے ادارہ انکشاف نیوز کا بنیادی مقصد آپ تک درست معلومات اور اطلاعات فراہم کرنا ہے ۔ہماری ہمیشہ سے کوشش ہے کہ پڑھنے اور دیکھنے والوں تک جس حد تک ممکن ہوں اصل حقائق پہنچائیں جائیں ۔انکشاف نیوز بھی ہماری انھی کاوشوں کی ایک شکل ہے ۔انکشاف نیوز  کی ٹیگ لائن ہی ”ہر خبر ایک انکشاف” اس لیے ہماری کوشش ہے کہ آپ تک اطلاعات اور معلومات درست شکل میں پہنچ سکیں اس کے لیے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں ۔

اس ادارے میں شعبہ صحافت اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں جن کو اس دشت میں خاک چھانتےکئی برس ہوگئے ۔ان میں رپورٹر ، کالم نگار اور بلاگرز شامل ہیں ۔ٹیکنیکل معاونت کے لیے ٹیکنیکل افراد بھی ہمارے ساتھ ہیں ۔ہم کوئی دعوی نہیں کرتے مگر ہماری پوری کوشش ہوگی کہ درست معلومات آپ تک پہنچ سکیں ۔ہم بھی انسان ہیں ہم سے بھی غلطی ہوسکتی ہے ۔اس لیے اگر کسی موقع پر آپ کو لگے کہ ہماری معلومات میں کوئی خامی ہے تو آپ ہم سے ہمارے نیچے دئیے گئے ای میل پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

editor@inkishafnews.com