صدر علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کی بطور اے جی تقرری کی منظوری دے دی – ایسا ٹی وی

صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تقرری کی منظوری دے دی۔

تقرری آئین کے آرٹیکل 100 اور رولز آف بزنس کے مطابق کی گئی ہے۔

Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں