لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم – ایسا ٹی وی

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان حلفی دیں کہ آئندہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوں گی۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان حلفی دیں کہ آئندہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوں گی۔

Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں