IHC نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا – SUCH TV

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔

عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔

Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں