فرازاحمد کو نیا ڈی پی او ضلع مری تعینات کردیا گیا

فراز احمد ایس ایس پی انوسٹیگیشن ملتان تعینات تھے جہاں‌سے ان کا مری میں‌ بطور ڈی پی او تبادلہ کیا گیا

مری (بیورورپورٹ) نئے بننے والے ضلع مری میں‌ مستقل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات کردیا گیا اس سے قبل سی پی او راولپنڈی کو ڈی پی او مری کی اضافی زمہ داریاں دی گئیں تھیں،محکمہ پولیس پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن ملتان فراز احمد کو ڈی پی او مری تعینات کیا گیا ہے.

Inkishaf News

اپنا تبصرہ بھیجیں